sui northern 1

کراچی: فائرنگ سے خاتون کو زخمی کرنے والا سیکیورٹی گارڈ گرفتار

0
Social Wallet protection 2

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں فائرنگ سے خاتون کو زخمی کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا گیا۔

sui northern 2

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ کو اسلحے کی ٹریننگ نہیں تھی اور نہ ہی اسلحے کی سمجھ ہے۔

پولیس نے کہا کہ گارڈ کے مطابق اسے پتہ نہیں تھا کہ اسلحہ لوڈ ہے، اس نے ٹریگر دبایا اور فائر ہو گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.