ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین صدرمملکت 2روزہ دورےپرآج کوئٹہ پہنچیں گے By ویب ڈیسک Last updated مئی 6, 2024 0 Share اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدرمملکت آصف علی زرداری دوروزہ دورےپرآج کوئٹہ پہنچیں گے ۔ ذرائع کےمطابق صدر منتخب ہونے کے بعد آصف علی زرداری کابلوچستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ صدر مملکت اعلیٰ اجلاس کی صدارت اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے ۔ صدرمملکت 2روزہ دورےپرآج کوئٹہ پہنچیں گے 0 Share