ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

چیئرمین سی ڈی اے کا اسپتال کا دورہ،ناقص صفائی پر اظہار برہمی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چئیرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد چودھری محمد علی رندھاوا کا کیپیٹل اسپتال کا اچانک دورہ۔

چیئرمین سی ڈی اے چودھری محمد علی رندھاوا کا ریسکیو 1122 کا بھی دورہ۔

چیئرمین سی ڈی اے چودھری محمد علی رندھاوا نے ریسکیو 1122 پر خود کال موصول کی اور ایمبولینس روانہ کروائی۔

چیئرمین سی ڈی اے چودھری محمد علی رندھاوا کا کیپیٹل اسپتال کی ناقص صفائی پر برہمی کا اظہار۔

چیئرمین سی ڈی اے وچیف کمشنر اسلام آباد نے کہاکہ کیپیٹل اسپتال میں صفائی کے نظام کو بہتر بنایا جائے۔

کیپیٹل اسپتال کی ناقص سیکورٹی پر چیئرمین سی ڈی اے چودھری محمد علی رندھاوانے سیکورٹی آفیسر کو وار ننگ دی۔

چیئرمین سی ڈی اے نے کیپیٹل اسپتال میں مریضوں کے علاج کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی بھی ہدایت کردی۔

چیئرمین سی ڈی اے چودھری محمد علی رندھاوا کا ایم آر آئی مشین خراب ہونے کا بھی نوٹس، فوری ٹھیک کرانے کی ہدایت کردی ۔

چیئرمین سی ڈی اے چودھری محمد علی رندھاوا نے کیپیٹل اسپتال کی ایم آر آئی مشین آج ہی ٹھیک کرواکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button