Gas Leakage Web ad 1

سپریم کورٹ نےسنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سےمتعلق تاریخ تبدیل کردی

0

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نےسنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سےمتعلق تاریخ تبدیل کردی۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کےمطابق سپریم کورٹ نے نئی کاز لسٹ جاری کر دی،سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق مقدمے کی تاریخ میں تبدیلی۔

جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 6 مئی کو سماعت کرے گا۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ بنچ میں شامل ہونگے ۔اس سے قبل مقدمے کی سماعت 8 مئی کو مقرر کی گئی تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.