پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

0

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)حکومت نے رات گئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی منظوری دے دی۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 45 پیسے کی کمی، نئی قیمت 288 روپے 49 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 42 پیسے کی کمی،نئی قیمت 281 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقررکردی گی گئی۔

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 63پیسے،مٹی کے تیل کی قیمت میں 8روپے 74پیسے کمی کی گئی۔

حکومت نے آئندہ 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔

قیمتوں میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.