sui northern 1

وزیرداخلہ کا سیاحوں کی حفاظت کیلئے مارگلہ ٹریل پٹرول کے آغاز کااعلان

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیرداخلہ محسن  نقوی نے کہا ہے کہ ہم مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک ٹوئٹ میں کہاکہ ہم مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ خاص طور پر غیر ملکیوں کی حفاظت کے لیے جو ان خوبصورت جگہوں پر جانا پسند کرتے ہیں۔

محسن نقوی نے کہاکہ ہمارے سیکورٹی کور میں ٹریل موٹر سائیکلوں، گھوڑوں پر گشت اور پیدل گشت شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.