Gas Leakage Web ad 1

چائنیز کی سکیورٹی کے لئے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کا قیام

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چائنیز کی سکیورٹی کے لئے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ قائم کردیاگیا ہے ۔

Gas Leakage Web ad 2

ترجمان اسلام اباد پولیس کے مطابق اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں مزید 50 پولیس اہلکار تعینات کردئیے گئے۔

ایس ایس پی سکیورٹی نے اہلکاروں کی تعیناتی کا آرڈر جاری کردیا۔

اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں ابھی تک کل 140 نئے اہلکار شامل کردئیے گئے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.