sui northern 1

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے افسر کی اچانک طبیعت ناساز

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے افسر کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے افسر کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق انسپکٹر عمران جسٹس طارق محمود جہانگیری کی عدالت میں تھے کہ طبیعت ناساز ہو گئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کی ایمبولینس میں انسپکٹر عمران کو اسپتال روانہ کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.