ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی

رحیم یارخان(نیوزڈیسک)رحیم یار خان میں علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس کراچی سے سیالکوٹ جارہی تھی۔

آگ چلتی ٹرین کے انجن میں فیروزہ کے قریب لگی، مسافر اور عملہ محفوظ ہیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریلوے حکام کے مطابق آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے، حادثے کے باعث اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدرفت معطل ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button