sui northern 1

مردان میںمکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق

0
Social Wallet protection 2

مردان(نیوزڈیسک)مردان کےعلاقہ سوکئی میں حالیہ بارشوں سے خستہ حال ہونے والی مکان کی چھت گر گئی۔ جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور دو بچیاں جاں بحق ہوگئی، جب کہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق مردان کےعلاقہ سوکئی میں حالیہ بارشوں سے خستہ حال ہونے والی مکان کی چھت گر گئی۔ جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور دو بچیاں جاں بحق ہوگئی، جب کہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

چھت گرنے سے جمشید نامی شخص کی اہلیہ اور دو بیٹاں جان سے گئیں۔

جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

واقعے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.