ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6بچوں کی پیدائش

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں ایک خاتون کےہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق ڈی ایچ کیو راولپنڈی ہسپتال میں ایک خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش ہوئی۔

جن میں سے چار لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں ،تمام بچے صحت مند ہیں اورماں بھی ٹھیک ہے۔

بچوں کےوالدکاکہناتھاکہ میں انتہائی خوش ہوںکہ اللہ نے مجھے ایک ہی دفعہ چھ بچوں سے نوازا ہے، میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں ۔ چھ بچے آپریشن کے ساتھ پیدا ہوئے ہیں ابھی ہسپتال میں داخل ہے ۔

 

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button