نوشکی(نیوزڈیسک)بی ایل اے نے نوشکی میں منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں کے اغوا ااور بعد میں ان کے قتل کی وڈیو جاری کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بی ایل اے نے نوشکی میں منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں کے اغوا ااور بعد میں ان کے قتل کی وڈیو جاری کردی ہے۔
ویڈیومیں دیکھاجاسکتا ہے کہ بلوچ سرعام آئے اور تسلی سے ناکہ لگاکر چیکنگ شروع کی ۔
ان کے پاس موبائل ڈیوائس، ہتھیار، گھڑی یہ سب چیزیں ہونے کے باوجود پتا نہیں چل سکا کہ یہ لوگ کہاں سے آئے اور کیسے یہ واقعہ رونما ہوا۔