ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

رحیم یار خان،شادی سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک)رحیم یار خان میں شادی سے انکار پر لڑکے نے لڑکی اور اس کی ماں پر فائرنگ کر دی۔

رحیم یار خان پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں لڑکی جاں بحق ہو گئی جبکہ اس کی ماں زخمی ہوئی ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کے بعد فائرنگ کرنے والے لڑکے نے گولی مار کر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق لڑکی اور لڑکے کی لاشوں اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے واقعے کی مزید تفتیش بھی شروع کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button