رحمان بابا ایکسپریس کے باندھی ریلوے اسٹیشن پر عارضی سٹاپ میںتین ماہ کی توسیع

0

لاہور(نیوزڈیسک) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر پشاور براستہ راولپنڈی ،حافظ آباد،سانگلہ ہل،فیصل آباد کراچی کے درمیان چلنے والی( رحمان بابا ایکسپریس کے باندھی ریلوے اسٹیشن پر دیئے گئے عارضی سٹاپ میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر پشاور براستہ راولپنڈی ،حافظ آباد،سانگلہ ہل،فیصل آباد کراچی کے درمیان چلنے والی رحمان بابا ایکسپریس کے باندھی ریلوے اسٹیشن پر دیئے گئے تین ماہ کے لئے عارضی سٹاپ میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.