سرکاری ملازمت کے خواہشمند بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) وفاقی وزارتوں اور ذیلی اداروں میں ملازمت کے خواہشمند بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ ایک سے 19 کی 346 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیتے ہوئے ہر وزارت کیلئے الگ الگ این او سی جاری…

منال خان کو شادی کی پیشکش، اداکارہ کا جواب سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی اداکارہ منال خان کو مداح نے انسٹاگرام پر شادی کی پیشکش کردی۔ اداکارہ منال خان کی شادی 10 ستمبر 2021 کو اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ ہوئی تھی اور دونوں کے ہاں یکم نومبر 2023 کو بیٹے حسن کی پیدائش ہوئی۔ اب منال خان…

اسلام آباد: محرم الحرام میں سیکیورٹی کے پیش نظر روزانہ کی بنیاد پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد میں محرم الحرام میں سیکیورٹی کے پیش نظر روزانہ کی بنیاد پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تھانہ سنگجانی کے علاقے میں ملزمان پولیس ٹیم پر…

بھارت میں مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ،121افرادہلاک

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہتھراس کے ایک گاؤں میں مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 121 ہو گئی ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق بھگدڑ مچنے سے درجنوں افراد زخمی ہوگئے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں…

خاتون آفیسر کا مرد کلرک کو دوران ڈیوٹی ہراساں کرنے کا معاملہ،پرنسپل عدالت میں پیش نہ ہوئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خاتون آفیسر کا مرد کلرک کو دوران ڈیوٹی ہراساں کرنے کا معاملہ،کالج کی پرنسپل عدالت برائے ہراسگی میں بھی پیش نہ ہوئیں۔ پرنسپل جی الیون گرلز کالج راحیلہ اویس نے کلرک کے کالج داخلہ پر بھی پابندی عائد کر دی۔ پرنسپل…

کھاد کی قیمتوں میں تعین میں ساز باز معاملہ تحقیقات شروع،7بڑی کمپنیاں شامل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے مبینہ سازباز سے قیمتوں کے تعین کے متعلق کیس کی سُنوائی کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ سماعت فرٹیلائزر مینوفیکچرز آف پاکستان ایڈوائزری کونسل (ایف ایم پی اے سی) اور اس کے ممبران کی جانب سے…

میجر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب(نیوزڈیسک) مغربی کنارے اور غزہ میں حماس اور اسلامی جہاد کے ساتھ دو مختلف جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پہلے واقعے میں مغربی کنارے میں چھاپا مار کارروائی کے لیے…

وزیر اعظم شہباز شریف تاجکستان پہنچ گئے ، اسماعیل سامانی کی یادگار پر حاضری

دوشنبہ(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ تاجکستان کے دو روزہ دورے پر دوشنبہ پہنچ گئے۔ دوشنبہ ایئرپورٹ پر تاجک وزیراعظم عزت مآب قاہر رسول زادہ، تاجک وزیر توانائی و آبی وسائل دلیر جمعہ، تاجک نائب وزیر خارجہ فرخ شریف…

صوفی بزرگ بابا فرید الدین گنج شکرؒ کے 782 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

پاکپتن(نیوزڈیسک) برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے 782 ویں 15 روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ عرس میں شرکت کے لئے ملک کے طول وعرض سے زائرین کی بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سجادہ…

عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،وزیر قانون کا یو این رپورٹ پر ردعمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے  عمران خان کی گرفتاری اور زیرالتوا مقدمات پر اقوام متحدہ کے  ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے اسے   پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ خود مختار ریاست…