شیر افضل مروت حادثاتی طور پر لیڈر بن گئے،فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا شیر افضل مروت کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ ڈرائیور لیول کے لوگ ہیں، حادثاتی طور پر لیڈر بن گئے، ان کا سیاست میں کردار ہی کیا ہے؟ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے سوال کیا…

نیدرلینڈز اور ترکیے نے یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

میونخ (نیوزڈیسک)نیدرلینڈز اور ترکیے نے یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، نیدرلینڈز نے رومانیہ کو تین صفر سے شکست دی۔ میونخ میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈز اور رومانیہ کے درمیان پہلے ہاف میں دلچسپ مقابلہ ہوا۔ میچ کے 20…

چینی بیڈمنٹن کھلاڑی کی کھیل کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی

جکارتہ(نیوزڈیسک)چینی بیڈمنٹن کھلاڑی کی کھیل کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے یوگیکارتا میں ایشیائی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے دوران 17 سالہ چینی کھلاڑی اچانک گر کر ہلاک ہوگیا۔ انڈونیشین…

ٹیم کی ناقص کارکردگی پر خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی کوارسال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دی۔ گیری کرسٹن نے رپورٹ میں کھلاڑیوں کے ڈسپلن، کھلاڑیوں کی سوچ اور کھیل سے آگاہی پر…

ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

 نیویارک(نیوزڈیسک)عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 11 جولائی کو سنائی جانے والی سزا ستمبر تک مؤخر کر دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق نیویارک کے ایک جج نے سابق صدر کو ’ہش منی کیس‘ میں سنائی جانے والی سزا کو ستمبر…

شیریں مزاری کا نام اب ای سی ایل میں نہیں،درخواست نمٹا دی گئی

 نیویارک(نیوزڈیسک)چین کا کہنا ہے کہ غزہ ایک کھلی ہوئی جیل بن چکا ہے جہاں 20 لاکھ سے زائد افراد بغیربجلی، پانی، کھانے اور دواؤں کے رہنے پر مجبور ہیں۔ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں چین کے سفیر فو کونگ نے خطاب میں کہا کہ غزہ کا 9 ماہ…

بجٹ 2024-25،وزیرمملکت برائے خزانہ بھی بول پڑے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں یہ مشکل بجٹ تھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ عوام کی تکلیف کا احساس ہے، حکومت کے لیے بھی آسان فیصلہ نہیں تھا۔ علی پرویز ملک کا…

کندھ کوٹ: ڈاکوؤں کا کچے میں پولیس چوکی پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق

کشمور(نیوزڈیسک)سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کندھ کوٹ کے کچے میں قائم ددڑ پولیس چیک پوسٹ پر ڈاکوؤں نے حملہ کیا۔…

بی آر ٹیز کے کام کی پیشرفت جانچنے کیلئے روزانہ رپورٹ دینے کی ہدایات

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت یلو اور ریڈ لائن بی آر ٹی پر الگ الگ اجلاس ہوئے۔ شرجیل میمن نے ریڈ لائن کے لاٹ ون اور ٹو، بائیو گیس، ڈپوز پر جاری کام میں تیزی اور کام کی پیشرفت جانچنے کے لیے تمام اسٹیک…

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

کراچی(نیوزڈیسک)کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 38 پیسے کا تھا۔…