برطانیہ کے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی نے میدان مارلیا

لندن(صبیح زونیر)برطانوی پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا وقت ختم ہوجانے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ووٹنگ کا وقت ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لیبر پارٹی کو برتری حاصل ہے۔ اب تک کے نتائج کے مطابق ٹوٹل…

محرم کے دوران سوشل میڈیا پر پابندی کی سفارش

لاہور( نیوزڈیسک)پنجاب میں محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے  محرم  الحرام کے دوران صوبے میں سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کی سفارش کی ہے جس کے لیے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ بھجوادیا…

ملک کے مختلف حصوں میں رات گئے بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے مختلف حصوں میں رات گئے بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ خیبرپختونخوا کے علاقے اپر اور لوئر وزیرستان میں رات گئے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس سے موسم خوش گوار ہوگیا تاہم مختلف علاقوں میں…

پاکستان کے ساتھ تعلیم اور میڈیکل کے شعبے میں تعاون بڑھاناچاہتے ہیں،فل ریموس

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیویارک اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فل ریموس کی قیادت میں بائیس رکنی امریکی وفد کی نیشنل پریس کلب میں میٹ دی پریس پروگرام میں شرکت، وفد میں ڈپٹی اسپیکر نیویارک ااسمبلی کی اہلیہ انجیلا ایم ریموس رکن نیویارک اسمبلی ایلیک بروک…

شاہراہ قراقرم،ناران اوربابوسر پر پبلک ٹرانسپورٹ کی معطلی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل خبروں کی…

گلگت (نمائندہ خصوصی)محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے شاہراہ قراقرم اور شاہراہ ناران بابوسر پر پبلک ٹرانسپورٹ کی معطلی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر آمدورفت…

پاکستان دودھ پیداکرنیوالا دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت صنعت و پیداوار کے ذیلی ادارے نیشنل پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن کی طرف سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری انڈسٹری اینڈ پروڈکشن اسد اسلام…

اے پی پی میں کروڑوں روپے مالیت کے کرپشن کیس میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانتیں منسوخ ، ملزمان احاطہ…

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاور نے قومی خبر رساں ادارے ’’اے پی پی‘‘ میں کروڑوں روپے مالیت کے کرپشن کیس میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانتیں منسوخ کر دیں، ملزمان احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے ۔ جمعرات کو عدالت نے اے پی پی…

صدر تحریک انصاف اسلام آباد عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔ صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل کو ڈی سی آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی وکیل عاصم بیگ نے…

بجٹ میں حکومت نے سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کا اہم موقع ضائع کردیا، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ماہرین صحت نے وفاقی بجٹ 25-2024ء میں سگریٹ کے موجودہ ٹیکس کی شرح کو برقرار رکھنے کے حکومتی فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (اسپارک) اور سوشل پالیسی اینڈ ڈیولپمنٹ…

سگی بیٹی سے زنا کے مرتکب باپ کو سزائے موت سنادی گئی

ساہیوال (نمائندہ خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج غزالہ یاسمین نے سگی بیٹی سے زنا کے مرتکب شخص کو سزائے موت اور مجموعی طور پر 7 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے نواحی گاؤں کے 155 نو ایل کے رہائشی خوشی محمد نے اپنی کم سن…