حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، عازمینِ گزشتہ روز منیٰ پہنچے تھے، رات منیٰ میں قیام کیا۔ عازمین عرفات کی مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں گے، نماز ظہر اور عصر قصر کے ساتھ ادا کریں گے۔ مسجدالحرام کے امام…

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان 80؍ سالہ پیٹرو ڈالر ڈیل ختم

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ اپنے 80 سالہ پیٹرو ڈالر کے معاہدے کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ملکوں کے درمیان 8 جون 1974 کو دستخط ہوئے تھے اور اسے امریکی عالمی اقتصادی اثر و رسوخ کا ایک اہم جزو سمجھا جاتا رہا ہے۔…

اگر مگر کی جنگ ختم: پاکستان ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بارش نے پاکستان کی امیدوں پرپانی پھیردیا، پاکستان ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہو گیا۔ آئرلینڈ اور امریکا کا میچ بارش کےباعث منسوخ ہو گیا، دونوں ٹیموں کو 1،1 پوائنٹ مل گیا، جس کے بعد امریکا ورلڈ کپ کے سپرایٹ مرحلے میں…

پیٹرول 10 روپے سے زائد سستا کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کا اعلان ہر ماہ کی 15 اور مہینے کی آخری تاریخ کو ہوتا ہے لیکن اس بار ایک روز قبل ہی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے…

شر پسند عناصر کے حملے میں ایس پی سٹی زون خان زیب زخمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)شر پسند عناصر کے حملے میں ایس پی سٹی زون خان زیب زخمی ہوگئے ۔ منظم جتھے نے ایک ریسٹورنٹ پر خواتین کو زدوکوب کیا۔ شہریوں کے 15 پر کال کرنے کے ردعمل میں ایس پی سٹی خان زیب موقع پر پہنچے۔ شر پسندوں نے…

وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور ڈاکٹرز آمنے سامنے

ساہیوال (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب اورڈاکٹرزآمنے سامنے،صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ /چیف ایگزیکٹوکے احکامات ماننے سے صاف انکار،ڈاکٹرزنے پنجاب کے ہسپتالوں میں کام بندکرنے کی دھمکی دے دی۔ ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں 11بچوں کے جاں بحق ہونے کا…

وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب موخر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب مؤخر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا اب کل قوم سے خطاب کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اپنی حکومت کی 100 دن…

کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈقبول کرنے والے دکانداروں کو وارننگ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پی او ایس انوائس سسٹم پر عمل درآمد نہ ہونے پر ریٹیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا جبکہ کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ قبول نہیں کرنے والے دکانداروں کا کاروبار سِیل کیا جائے گا۔…

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتش زدگی کا واقعہ، چار ڈاکٹر گرفتار

ساہیوال(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں اتشزدگی کے واقعہ میں 11 بچوں کے ہلاکت پر چار ڈاکٹروں کو گرفتار کرا دیا۔ گرفتار ہونے والوں میں پرنسپل میڈیکل کالج عمران خان ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال رانا اختر…

بجٹ پر بانی پی ٹی آئی کا مؤقف سامنے آگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر شعیب شاہین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے انہوں نے کچھ اہم باتیں کیں۔ راولپنڈی میں اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر شعیب شاہین کہا کہ بانی پی ٹی آئی…