شدید گرمی کے باعث رمی کی رسومات معطل ، عازمین کیلئے ہدایات جاری کردی گئیں

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں شدید گرمی کی وجہ سے رمی کی رسومات دن کے اوقات کے بجائے شام میں ادا کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ سعودی عرب شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، وہاں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حراست 44 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کم…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور فیصل کریم کنڈی سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر خیبر پختو نخوا فیصل کریم کنڈی اورسابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم نے دونوں رہنماؤں کو عید کی مبارکباد دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سابق…

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

ریاض (نیوز ڈیسک) مکہ مکرمہ میں مختلف مقامات پر موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ مکہ کے مشاعر مقدسہ منیٰ،مزدلفہ اور میدان عرفات میں بارش ہوئی، باران رحمت سے گرمی کی شدت میں کمی ہونے پر حجاج کرام نے اللہ پاک کا شکر ادا کیا۔…

قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کار کردگی ، سب سے پہلے سلیکشن کمیٹی کے فارغ ہونے کا امکان

کراچی(نمائندہ خصوصی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی غیرمعیاری کارکردگی کے بعد سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت بھی سنائی دینے لگی۔ موجودہ کمیٹی میں 9 ارکان موجود ہیں،نئی میں کم افراد کو رکھا جائے گا، وائٹ بال…

امید کرتے ہیں کہ آئی ایم ایف پروگرام آخری ہو اور پھر ہم اپنی مرضی سے بجٹ بنائیں، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کے سیاسی مشیر اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ 30جون سے پہلے بجٹ پاس کرے گی اور بجٹ منظور کرنے سے قبل بحث بھی ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا…

انتخابات کے بعد بھارت پاکستان کیخلاف پروپیگنڈاکرنے کی کوشش کررہا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ انتخابات کے بعد بھارت پاکستان کے خلاف پروپیگنڈاکرنے کی کوشش کررہا ہے، ایسے ہتھکنڈے اور جعلی فلیگ آپریشنزبھارت کا معمول کا سیاسی آلہ کاربن چکے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

نفرت کی امریکہ میں کوئی جگہ نہیں ، دنیا بھر میں رہنے والے مسلمانوں کو عید الاضحیٰ مبارک ہو:صدر جو…

واشنگٹن ( نیوز ڈیسک)امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے عید الاضحیٰ پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ میری اور جِل بائیڈن کی طرف سے امریکہ اور دنیا بھر میں رہنے والے مسلمانوں کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ آج کے دن مسلمان…

عدلیہ جلد از جلد عمران خان کے خلاف جعلی کیسز کو ختم کرے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

پشاور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قوم کو جگانے کی تحریک شروع کر رکھی ہے، عدلیہ سے اپیل ہے کہ ان جعلی کیسز کو جلد سے جلد ختم کیا جائے اور میرٹ کی بنیاد پر فیصلہ کیا جائے ۔ اپنے ایک…

ملک بھر میں عیدا الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں عیدالاضحی مذہبی جوش وخروش سے منائی جارہی ہے۔ سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی اور یورپی ممالک کی طرح خیبر پختونخوا کے قبائیلی علاقوں میں بھی بھی لاضحیٰ کل منائی گئی۔ کراچی میں بوہری برادری کل ہی عیدالاضحٰیٰ…

43 سال سے جیل میں قید خاتون بے گناہ قرار

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکہ میں43 سال سے قتل کے جرم میں قید کاٹنےو الی خاتون بے گناہ ثابت ہوگئی۔ کیس کی سماعت کرنیوالےجج ریان ہارسمین نے کہا کہ سینڈرا ہیم کے وکیل نے جیوری کو اس کے بے قصور ہونے کے حوالے سے قائل کرنے میں نا اہلی دکھائی…