ایران سے مکران کو بجلی فراہم کرنیوالی ایک ٹرانسمیشن لائن بند

مکران(نمائندہ خصوصی)ہمسایہ ملک ایران سے مکران ڈویژن کو بجلی فراہم کرنے والی ایک ٹرانسمیشن لائن بند ہوجانے سے مکران میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا گیا۔ کیسکو حکام کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی فراہمی کرنے والی دو ٹرانسمیشن لائنوں…

مختلف علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم شام اور رات میں اسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ منگل…

آئندہ مالی سال مہنگائی بڑھنے کی شرح 12 فیصد ہوگی، فچ ریٹنگز

نیو یارک (نمائندہ خصوصی)پاکستان میں آئندہ مالی سال میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 12 فیصد اور شرح سود 16 فیصد تک آنے کی توقع ہے۔بین الاقوامی ادارے ’فچ ریٹنگز‘ کے مطابق پاکستان میں آئندہ مالی سال کے دوران ترقی کی شرح 3 فیصد رہے گی۔ فچ کے…

ریاستی ادارے قبائلی علاقوں میں اپنی رٹ کھو چکے ہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے قبائلی علاقوں میں اپنی رٹ کھو چکے ہیں۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ جے یو آئی رہنما مولانا مرزا جان کی قاتلانہ حملے میں…

ایران کے ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی، 9 مریض جاں بحق، متعدد زخمی

تہران (نمائندہ خصوصی) ایران کے شہر رشت کے ہسپتال میں آتشزدگی کے باعث 9 مریض جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق گائم نامی نجی ہسپتال میں آگ مقامی وقت کے مطابق رات ڈیڑھ بجے لگی ،طویل کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا…

رکن صوبائی اسمبلی نے گرڈ سٹیشن میں داخل ہو کر بجلی بحال کردی

پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن فضل الہٰی نے رحمان بابا گرڈ سٹیشن میں داخل ہوکر 10 فیڈرز کی بجلی بحال کردی۔ فضل الہٰی کے اقدام کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں انہیں بجلی بحال کروانے کے بعد گرڈ اسٹیشن میں ساتھیوں کے ساتھ…

ڈرون کیمروں کی رجسٹریشن لازمی قرار ، پالیسی جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزارت ہوابازی نے ڈرون کیمروں کے حوالے سے پالیسی رولز جاری کردیئے جس کے تحت ڈروں کیمروں کی سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی ہے،خواہشمند اداروں یا افراد کو ڈرون کیلئے سول ایوی ایشن سے…

پاکستان روس کے ساتھ آئی ٹی کے شعبے میں پارٹنرشپ کا خواہاں ہے خالد جمالی

شانتی مانسک(نیوزڈیسک)پاکستان دونوں ممالک کے بہتر مستقبل کے لیے روس کے ساتھ آئی ٹی کے شعبے میں شراکت داری کا خواہشمند ہے، یہ بات پاکستانی سفیر محمد خالد جمالی نے 18 جون کو خانتی مانسیسک میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی آئی ٹی فورم سے خطاب…

ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے آئی ٹی سیکٹر کیلئے ٹیکس تجاویز مسترد کردیں، اہم قدم اٹھالیا

لاہور(نیوز ڈیسک)ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے آئی ٹی سیکٹر کیلئے ٹیکس تجاویز مسترد کردیں۔ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین کو خط لکھ کر اپنے تحفظات پیش کرنے کیلئے چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا سے وقت…

برطانیہ میں "ای کولی ” کی بیماری پھیل گئی ، درجنوں کیسز رپورٹ ، انتباہ جاری

لندن ( نیوز ڈیسک ) برطانیہ میں ای کولی کے 200 سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے کم از کم 67 مریضوں کو ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔یو کے ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی (یو کے ایچ ایس اے) کی جانب سے انتباہ کیا گیا ہے کہ کیسز کی تعداد میں اضافہ ہو…