علی امین گنڈاپور بجلی بحال کرنے ڈی آئی خان گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے

پشاور (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے وفاق کو ایک بار پھر دھمکی دے دی، کہا ہے کہ وفاق اپنا رویہ ٹھیک کر لے اور مجبور نہ کرے کہ اسے دھکے دے کر نکالا جائے، مرحلہ وار کام شروع کر دیا ہے، وفاقی حکومت کو لانے والے…

ممبئی میں آئسکریم سے ملی انگلی کس کی تھی؟ کیس میں پیشرفت

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت کے شہر ممبئی میں آئسکریم سے ملنے والی انگلی کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رواں ماہ ممبئی میں ڈاکٹر اورلیم برینڈن سیراؤ کی آئس کریم سے انسانی انگلی نکلی تھی، یہ آئس کریم انہوں نے آن لائن…

امریکیوں سے شادیاں کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں سے شادیاں کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ بارڈر امیگریشن پر سیاست کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے،…

گورنر سندھ نے زخمی اونٹنی کو ’’سندھ کی رانی‘‘ کا نام دے دیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شلیٹر ہوم کا دورہ کیا اور سانگھڑ میں ٹانگ کاٹ کر زخمی کی جانے والی اونٹنی کا معائنہ کیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عید کے دوسرے روز کراچی می شلیٹر ہوم کا دورہ کیا اور وہاں…

اسلام آباد پولیس نے حکمت عملی سے منچلوں کو تفریحی مقامات سے دور رکھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے حکمت عملی سے تفریحی مقامات پر منچلوں کو جانے سے روک دیا۔ اسلام آبا د پولیس نے عیدالاضحی کے ایام میں تفریحی مقامات پر صرف فیملیز کو جانے کی اجازت دی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشن کے مطابق ہلڑ بازی…

پاکستان میں آزادی صحافت کی صورتحال ابتر ہے، آئی پی آئی

نیویارک (نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں آزادی صحافت کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم ’انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ‘ نے پاکستان میں آزادی صحافت کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا ہے۔ اپنے بیان میں عالمی تنظیم نے کہا کہ ایک طرف پاکستان میں صحافیوں کو…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا

نیویارک (نیوز ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، 20 میں سے آٹھ ٹیموں کے درمیان سپر ایٹ مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔ سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں آج جنوبی افریقہ اور امریکا کی ٹیمیں شام ساڑھے 7 بجے مدمقابل ہوں گی۔ ورلڈ…

کراچی : آلائشوں کی چیر پھاڑ کرنے پر 97 افراد گرفتار

کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی میں آلائشوں کی چیرپھاڑ کرنے والوں کی شامت آگئی، 97 افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے گئے۔ سندھ پولیس نے عوامی مقامات پر آلائشیں پھینکنے اور اوجھڑی کی چیر پھاڑ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کردیں۔…

ضلع خیبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

ضلع خیبر(نمائندہ خصوصی) ضلع خیبر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے صحافی کو قتل کردیا، مقتول صحافی خلیل جبران مقامی ٹی وی چینل سے وابستہ تھے، گورنر، وزیراعلیٰ نے قتل کی مذمت کی ہے۔ ڈی پی او سلیم عباس کے مطابق واقعہ لنڈی کوتل کے علاقے…