عارف والا میں گھر سے ڈیڑھ فٹ لمبی چھپکلی نکل آئی

عارف والا (عارف والا)میں ایک گھر میں ڈیڑھ فٹ لمبی چھپکلی گھس آئی۔ گھر والوں کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم چھپکلی پکڑ کر لے گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق عارف والا کے پوش علاقے گلشن اقبال ٹاؤن میں الیکٹریشن مرزا حمد کے گھر میں بڑے سائز کی چھپکلی…

برطانوی وزیرا‏عظم کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر گرفتار

لندن(نیوز ڈیسک)رطانوی وزیراعظم رشی سونک کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر انتخابات کی تاریخ پر مبینہ شرط لگانے پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔ میٹ پولیس کے مطابق گیملنگ کمیشن کے علاوہ میٹ پولیس بھی مبینہ شرط کی تحقیقات کر رہی ہے۔

بانی پی ٹی آئی کب رہا ہوگا، ابھی وہ حالات نہیں، شیخ رشید

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)شیخ رشید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کب رہا ہوگا، ابھی اتنی جلدی وہ حالات نہیں۔ نیشنل پریس کلب میں 3 روزہ عید فیملی فیسٹیول میں شرکت کے موقع پر گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ الیکشن ٹریبونل کا کیس بہت اہم ہے،…

روس اور شمالی کوریا کا جامع اسٹریٹیجک پارٹنر شپ معاہدہ

ماسکو (نیوز ڈیسک)روس اور شمالی کوریا نے جامع اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کا معاہدہ کرلیا ہے۔ معاہدے کے تحت کسی ایک ملک پر بیرونی جارحیت کی صورت میں دونوں ممالک باہمی تعاون کریں گے جس میں فوجی تکنیکی تعاون بھی شامل ہوگا۔ روس…

حجاج کرام کی وطن واپسی کا آج سے آغاز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حجاج کرام کی وطن واپسی کا آج سے آغاز ہورہا ہے، 150 حجاج کرام کو لے کر پہلی پرواز ملتان دوسری لاہور، تیسری اسلام آباد آئے گی۔ سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ بعد از حج آپریشن کے لیے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر…

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان بارڈر تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سمیت اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے…

لیپ ٹاپ پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی، 2 بچے جاں بحق

فیصل آباد( نیوز ڈیسک)شریف پورہ میں گھر میں موجود لیپ ٹاپ پھٹنے سے آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 2 بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔ آگ لیپ ٹاپ کے اوور ہیٹ ہوکر پھٹنے کے باعث لگی تھی۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے میں جھلسنے والے 9 افراد کو…

ٹی ٹی پی خوارج کا ایک اور اہم سرغنہ افغانستان کے علاقے کنڑ میں جہنم واصل

کنڑ(نیوزڈیسک)کالعدم ٹی ٹی پی خوارج کا ایک اور اہم سرغنہ افغانستان کے علاقے کنڑ میں واصل جہنم ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی شوریٰ ملاکنڈ کا رکن عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان کے ضلع اسد آباد میں ہلاک ہوا،…

پی این ایس بابر کی سعودی نیول فورسز کے جہاز کیساتھ بحری مشق

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جنگی جہاز پی این ایس بابر کا سعودی عرب کی بندرگاہ جدہ کا دورہ جدہ آمد پر رائل سعودی نیول فورسز کے اعلی حکام اور پاکستانی سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پر تپاک…

جنگی جنون میں مبتلا بھارت پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیاروں کا مالک بن گیا

اسٹاک ہوم (نیوز ڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا بھارت پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیاروں کا مالک بن گی کہ۔ سویڈن کے ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ( سیپری) کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ 2024 کے مطابق بھارت کے جوہری ہتھیاروں کی تعداد…