اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 78ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈرڈ انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج صبح کے وقت 1531 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 78،237 کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ عید کی تین روزہ تعطیلات کے…

ڈی جی نادرا ریجنل ہیڈ آفس ملتان کی بہاولنگر میں کھلی کچہری 25 جون کو منعقد کی جائے گی

بہاولنگر (نیوز ڈیسک)ڈائریکٹرجنرل، نادراریجنل ہیڈآفس ملتان کی بہاولنگر میں کھلی کچہری پچیس جون2024 بروز منگل صبح 9 بجے سے 11 بجے تک نادرا زونل آفس بہاولنگر، میاں پلازہ وائیٹ پرل ہاؤسنگ سوسائٹی چشتیاں روڈ بہاولنگر میں منعقد ہوگی۔…

بجٹ پر تحفظات: وزیراعظم سے بلاول بھٹو آج ملاقات کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو آج ملاقات کریں گے، بجٹ پر پیپلز پارٹی کے تحفظات پر بات ہوگی۔ پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے…

صدر مملکت آصف علی زرداری آج گوادر کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری جمعرات کو گوادر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ صدر آصف علی زرداری دورہ گوادر کے دوران امن و امان کی صورتحال، ترقیاتی امور اور جاری منصوبوں کے حوالے سے اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیراعلیٰ…

جہازمیں مسافر کے کھانےسے بلیڈ نکل آیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کی ائیر لائن ائیر انڈیا کی پرواز میں مسافر کو دیئے گئے کھانے سے تیز دھار بلیڈ نکل آیا۔ن بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی صحافی نے ائیر انڈیا کی پرواز میں اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا…

چھٹیاں ختم، شہریوں کی واپسی: مریم نواز کی مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عید کی چھٹیاں ختم ہونے پر مسافروں کی واپسی کے پیش نظر مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات کردی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے حکم دیا کہ لاہور اور دیگر شہروں میں مسافروں سے زیادہ…

پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات کو تیز ہوا کے ساتھ ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، جہلم اور گردونواح میں ژالہ باری بھی ہوئی، متعدد مقامات پر فیڈرز ٹرپ کرنے سے بجلی بند ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ، وزیر…

پختونخوا کے گرڈ سٹیشنز میں زبردستی داخلے پر وزیر توانائی نے محسن نقوی سے مدد مانگ لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو خط لکھ کر خیبر پختونخوا گرڈ سٹیشنز پر آنے والے واقعات پر مدد مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے وزیر داخلہ کو لکھے خط میں موقف…

اچکزئی اور اسد قیصر کا لیاقت بلوچ کو فون

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور اسد قیصر نے لیاقت بلوچ سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ محمود اچکزئی اور اسد قیصر نے لیاقت بلوچ سے سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔ لیاقت…

ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ، جنوبی افریقہ نے امریکا کو 18 رنز سے ہرادیا

اینٹیگا (نیوز ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقہ نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کے کوئنٹن ڈی کوک 74رنز بناکر پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ اینٹیگا،نارتھ ساؤنڈ کے سر ویو رچرڈز…