گیس چوری کریک ڈاؤن، مزید 26 کنکشن منقطع 35 لاکھ سے زائد کے جرمانے،

لاہور(نیوز ڈیسک)سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختو نخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید 26 گیس کنکشن منقطع کردیےگئے. جبکہ 35 لاکھ 50 ہزارکےجرمانےعائد کیے گئے۔ سوئی ناردرن گیس نے لاہور…

مقتول وکلا کے کیس میں انصاف ہوتا نظر آئے گا، اعظم تارڑ

اٹک(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وکلا برادری نے آئین کے تحفظ، قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق کی فراہمی کے لئے بے مثال قربانیاں دی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب نے وکلا کے قتل پر فوری نوٹس…

پاکستان کی برکس میں شمولیت کا امکان ہے: مشاہد حسین سید

ماسکو (نیوز ڈیسک)ابق سینیٹر اور اور پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ اور پاکستان افریقہ انسٹیٹیوٹ فار ڈیولپمنٹ اینڈ ریسرچ کے سربراہ مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاکستان کی برکس میں شمولیت کا امکان ہے کیونکہ پاکستان گلوبل ساؤتھ کے نئے ابھرتے آرڈر کا…

مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(نیوز ڈیسک)چیف میٹرولوجسٹ لاہور شاہد عباس نے مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ شاہد عباس نے کہا کہ مون سون بارشیں جون کے آخر سے شروع ہوں گی اور اس دوران معمول سے زیادہ بارشیں ہوں…

خیبر پختونخوا میں کہاں کتنی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے؟ پیسکو نے تفصیلات جاری کردیں

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے صوبے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ پیسکو حکام کے مطابق صوبے میں پیسکو کے 1300 سے زیادہ فیڈرز ہیں جن میں سے 156 فیڈرز پر صرف 2 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی…

اتحادی حکومت نے بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرانے کی حکمت عملی بنالی

اسلام آباد(نیو ڈیسک) حکمران اتحاد نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو قومی اسمبلی سے منظور کرانے کے لیے حکمت عملی وضع کرلی، اتحادی حکومت کو یقین ہے کہ بجٹ پر آج (جمعرات) قومی اسمبلی میں شروع ہونے والی بحث 10 روز پر مشتمل مختلف مراحل طے کرنے کے…

جیل حکام کو علی امین کی عمران خان سے ملاقات پر اعتراض، اجازت نہ مل سکی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے آج پارٹی رہنماؤں کی ملاقات طے تھی مگر جیل انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی ملاقات پر اعتراض اٹھا دیا۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج 6…

کے پی میں تاحال لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو، 22 گھنٹے تک بجلی بندش معمول

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکا، شہری علاقوں میں15 سے18 جبکہ دیہی علاقوں میں 18 سے 22 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔ بجلی کی طویل لوڈشیدنگ سے شہریوں کا جینا محال ہو چکا ہے، کاروباری نظام بھی…

سعودیہ میں شدید گرمی، 600 مصریوں سمیت 920 حجاج جاں بحق

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں شدید گرمی، 600 مصری شہریوں سمیت 920حجاج کرام جاں بحق ہوگئے. عرب سفارتکار کے مطابق پیر کے روز درجہ حرارت 51.8 ریکارڈ کیا گیا جس سے 920 سے زائد حجاج کرام جاں بحق ہوگئے، سفارتی ذریعہ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں…

سعودی عرب میں 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)زارت مذہبی امور نے 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق کردی۔ ڈی جی پاکستان حج مشن عبدالوہاب سومرو کے مطابق 18 جون سہ پہر 4 بجے تک مشاعر میں 9 پاکستانیوں کی اموات ہوئیں۔ منیٰ میں 4، عرفات 3 اور مزدلفہ میں 2…