پاک فوج کی قربانیاں اور ہمارے روئیے

تحریر:ملک سلمان صبح 4 بج کر 40 منٹ پردہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی بنوں کینٹ کی دیوار سے ٹکرا دی، دھماکے کے فوراً بعد دہشت گردوں نے ایک شہری گاڑی پر فائرنگ کی جس سے خواتین سمیت گاڑی میں سوار زخمی ہوئے۔14کے قریب دہشت گردوں نے کینٹ میں…

ترقیاتی سکیموں کے معاوضوں کی ادائیگیوں کیلئے 63 کروڑ کی خطیر رقم مختص

گلگت (نمائندہ خصوصی)حکومت گلگت بلتستان نے پہلی مرتبہ سالانہ ترقیاتی پلان برائے مالی سال 2024-25 میں زمینوں کے معاوضوں کی ادائیگیوں کیلئے 63 کروڑ اور ٹھیکیداروں کے بقایاجات کیلئے 55 کروڑ کے منصوبوں کو شامل کیا ہے۔ ان اہم منصوبوں سے عرصہ…

نوازشریف کی حکومت ختم نہ کی جاتی تو پاکستان اس وقت ترقی یافتہ ممالک کی صف میں‌کھڑا ہوتا،اسحق ڈار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ اسحق نے کہا ہے کہ اگر 2017 میں نوازشریف کی حکومت نا ختم کی جاتی تو اس وقت پاکستان ترقی یافتہ ممالک میں شمار ہوتا ،حکومت کوسپریم کورٹ کے فیصلہ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا ،حکومت کے پاس سادہ اکثریت…

وی پی این کے ذریعے بینک ایپ استعمال نہ کرنے کا انتباہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوشل میڈیا کا لنک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے بہت سے لوگ وی پی این لگا کر انٹرنیٹ کااستعمال کر رہے ہیں،جب وی پی این کے ذریعے انٹرنیٹ چلارہے ہوں تو  اپنی کوئی بھی بینک ایپلیکیشن لاگ ان مت کریں ورنہ آپ کا ڈیٹا ہیک ہو سکتا ہے۔…

ریلائنس پینٹس پہ پرائس فکسنگ حربوں پرسی سی پی کے جرمانے کی توثیق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل نے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کے ریلائنس پینٹس پاکستان کے خلاف کمپٹیشن ایکٹ کے سیکشن 4 کی خلاف ورزی کرنے اور اپنی مصنوعات کی ریٹیل قیمتیں مقرر کرنے کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ سی سی پی…

پاک چین تجارت سے ایک ارب ڈالر کا اضافہ، تعاون کے نئے دروازے کھولیں گے،عبدالعلیم خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)۔چین اور پاکستان کی مختلف کمپنیوں اور کارباری اداروں کے مابین"جوائنٹ وینچرز"کیلئے حکمت عملی طے کر لی گئی ہے اور تفصیلات کے مطابق پاکستان کے7بڑے اور اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے چینی کمپنیوں کو یہاں مدعو کیا جائے گا…

حکومت نے سستی بجلی فراہم کرنے کا وعدہ پورا کردیا

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر حکومت نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کا وعدہ پورا کردیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبے پر بجلی کا ٹیرف 3 روپے فی یونٹ مقرر کرنے اور پچھلے بل 12 اقساط میں وصول کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر…

پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی ، عمران خان کادوٹوک اعلان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سمیت کسی بھی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان سے صحافی نے سوال کیا کہ وفاق میں تحریک…

سپریم کورٹ کی 17 دسمبر تا 31 مارچ کی کارکردگی رپورٹ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے 17 دسمبر 2023ء تا 31مارچ 2024ء دوسری سہ ماہی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ یہ کارکردگی رپورٹ عوام کو حاصل معلومات تک رسائی کے آئینی تقاضے کی بنیاد پر جاری کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ…

سوئٹزرلینڈ موت کے خواہش مند افراد کے لیے بہترین سیاحتی مقام بن گیا

برن(نیوزڈیسک)سوئٹزرلینڈ پہلا پورٹیبل خودکشی پوڈ متعارف کروانے کے لیے تیار ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ نے خودکشی پوڈ ان افراد کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا ہے جو کسی بھی وجہ سے اپنی زندگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ سارکو…