ایشیاکپ 2023،بھارت سے شکست کے بعد پیس اٹیک زوال پذیر ہے

لاہور(نیوزڈیسک)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) زمیز راجا کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا پیس اٹیک بھارت کیخلاف ایشیاکپ 2023 میں بھارت کیخلاف میچ سے زوال پذیر ہے۔ بنگلادیش کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں تاریخی شکست کے بعد اپنے یوٹیوب…

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے 157 ملازمین کے بیرون ممالک مقیم ہونیکا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے 157 گھوسٹ ملازمین کے بغیر بتائے بیرون ممالک مُقیم ہونے کا انکشاف ہوا جن کے خلاف دو روز میں کارروائی کی ہدایت کر دی گئی۔ سیکریٹری اسکول ایجوکیشن کو 157 گھوسٹ ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کرنے کی…

انٹرا پارٹی الیکشن کیس زیر التوا رکھنے کی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے دائرہ اختیار اور سپریم کورٹ کی وضاحت آنے تک کیس کو زیر التوا رکھنے کی تحریک انصاف کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ہوئی۔ تحریک انصاف کی…

یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

لاہور(نیوزڈیسک)یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف وفاقی حکومت سمیت دیگرافراد کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد رضا قریشی نے ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے وفاقی حکومت، سیکریٹری…

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کا کیس: سی پی او راولپنڈی ذاتی حیثیت میں طلب

راولپنڈی(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کے کیس میں سٹی پولیس افسر (سی پی او) راولپنڈی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مرزا…

اسلام آباد: فیکٹری کی چھت گرگئی، 7 مزدور ملبے تلے دب گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کے علاقے ہمک میں فیکٹری کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 7 مزدور ملبے نیچے دب گئے ۔ واقعے کی اطلاع ملنے پرریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ٹیموں نے ملبے کے نیچے دبے پانچ افراد کو نکال کر ہسپتال منتقل کر…

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے…

اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کے اندر یہودی عبادت گاہ بنانے کا اعلان

تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیل کے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی اتما بن گویر نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے اندر یہودی عبادت گاہ بنانے کا اعلان کر کے گزشتہ سال اکتوبر سے جاری حماس اسرائیل جنگ کو مزید ہوا دیدی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق…

پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کا آج اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔ دونوں ٹیمیں کل صبح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ واضح رہے کہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے…

بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں میں بھارتی میڈیا کا انتہائی شرم ناک کردار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں سے متعلق بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر شرمناک کردار ادا کیا۔ بلوچستان میں نام نہاد آزاد بلوچستان کا لبادہ اوڑھے دہشت گرد بھارتی خفیہ ایجنسی را کی مدد سے پاکستان میں معصوم لوگوں کا خون بہا…