جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجو ہ کی سخت نگرانی جاری، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف کور ٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ دوسری جانب سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی بھی مبینہ طور پر سخت نگرانی کی جارہی ہے ۔ میڈیا رپورٹ…

بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشتگردوں کی خفیہ گفتگو سامنے آ گئی

کوئٹہ(نیوزڈیسک)کالعدم دہشت گرد تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشت گردوں کی خفیہ بات چیت منظرِ عام پر آ گئی، جس سے اہم انکشافات ہوئے ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشت گردوں کی خفیہ فون کال میں دونوں دہشت گرد…

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارک باد

ریاض(نیوزڈیسک)پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی پاکستان پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے پاکستانی قوم کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد…

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت 3 افراد گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)عمران خان کیلئے پیغام رسا نی اور سہولت کار ی کے الزام میں اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سمیت 3افرادکوحراست میں لے لیاگیا،سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک ذریعے پیشی کے دوران عمران کی تصویر وائرل ہونے کے بعد ان کے خلاف…

دھرنوں،لانگ مارچ اورعدالتوں کے فیصلوں نےمشکل میں ڈالا،احسن اقبال

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دھرنوں، لانگ مارچ اور عدالتوں کے فیصلوں نے ہمیں مشکل میں ڈالا،ایک اناڑی کو مسلط کیا گیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ اب ضرورت ہے ایک دوسرے کو چور ڈاکو کہنے کے بجائے پاکستانی بن کر…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا

واشنگٹن / ریاض(نیوزڈیسک)سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی میگزین پولیٹیکو کی رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی کانگریس کے ارکان سے گفتگو میں قتل کا خدشہ ظاہر کیا۔رپورٹ کے مطابق محمد بن…

پنجاب حکومت کا الیکٹرک بائیکس، وہیکلز اور بسیں متعارف کرانے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کیلئے الیکٹرک بائیکس، وہیکلز اور بسیں متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں 4 اہم سیکٹرز پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا،…

موسم گرما کی تعطیلات ختم

لاہور، کراچی(نیوزڈیسک)موج مستی ختم، آزادی کا جشن بھی منا لیا، اب وقت ہوا ہے پڑھائی ہے، پنجاب اور سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج سے سرکاری اور نجی سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، سرکاری سکولز ہفتے میں 5 روز کھلیں…

عالمی عدالت نے بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگٹ کی اپیل مسترد کر دی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)کھیلوں کی عالمی عدالت نے بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگٹ کی اپیل مسترد کر دی۔ عالمی عدالت نے ونیش پھوگٹ کی اولمپکس ویمن ریسلنگ سے ڈس کوالیفائی ہونے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔پیرس اولمپکس میں ونیش پھوگٹ کو اوور ویٹ ہونے کی…

بانی پی ٹی آئی کی مبینہ سہولت کاری پر جیل افسران و اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے افسران کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی کی مبینہ سہولت کاری کا معاملہ سامنے آنے پر عمران خان کے سیل کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق…