فوجی تحویل میں لئے گئے افسران کے نام سامنے آئے گئے

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں تحویل میں لیے گئے ریٹائرڈ افسران کے نام بھی سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افسران میں دو ریٹائرڈ بریگیڈیئر ایک ریٹائرڈ کرنل شامل…

وفاقی حکومت نے 2024ء میں کتنا قرض لیا؟رپورٹ آ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت کا قرض جون 2024ء تک 68914 ارب روپے ہو گیا ہے۔ اعلامیے میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ حکومت نے مالی سال 2024ء میں 8073 ارب روپے قرض لیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے…

جنرل فیض کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران کو بھی تحویل میں لے لیاگیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران بھی فوجی تحویل میں ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں…

ارشد ندیم کا طلبہ کیلئے 100 لیپ ٹاپ کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی جیولین تھرو کے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے طلبہ کو 100 لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں گورنر ہاؤس میں جشنِ آزادی کے موقع پر گرینڈ شو کا اہتمام کیا گیا، جس میں ارشد ندیم نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔جشنِ آزادی…

ہاتھ پاؤں بندھی برآمد ہونے والی غیر ملکی خاتون کی شناخت معمہ بن گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس کے لیے ہاتھ پاؤں بندھی برآمد ہونے والی غیر ملکی خاتون کی شناخت معمہ بن گئی۔ واضح رہے کہ دو روز قبل اسلام آباد کے سیکٹرجی 6 کے علاقے سے ایک غیرملکی خاتون ملی تھیں اور خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ خاتون سے…

فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا، عمران خان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جنرل فیض حمید…

سپریم کورٹ کے خلاف پروپیگنڈا وار کیوں چل رہی ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں وائلڈ لائف محکمہ تبدیلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ سپریم کورٹ کے خلاف پروپیگنڈا وار کیوں چل رہی ہے؟۔ مارگلہ ہلز نیشنل پارک کمرشل سرگرمیاں و ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت کے…

عالمی منڈی میں سونا سستا، ملک میں فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(نیوزڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 57 ہزار 400 کا ہوگیا ہے۔ایسوسی…

انٹرنیٹ سست؛ سینیٹ کمیٹی نے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں انٹرنیٹ سست رفتاری سے چلنے کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ سینیٹ کمیٹی نے طلب کرلی۔ سینیٹر پلوشہ خان کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا، جس میں کمیٹی ارکان نے انٹرنیٹ،…

جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجو ہ کی سخت نگرانی جاری، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف کور ٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ دوسری جانب سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی بھی مبینہ طور پر سخت نگرانی کی جارہی ہے ۔ میڈیا رپورٹ…