انٹرنیٹ اسپیڈ کی سست روی پر تفصیلی رپورٹ طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست روی اور فائر وال لگانے کے خلاف درخواست میں 3 ستمبر کو تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سینئر صحافی حامد میر کی درخواست پر سماعت کی۔ مزیدپڑھیں:لاپتہ…

بلوچستان میں دہشتگردوں کے متعدد حملے ناکام، 12 حملہ آور ہلاک

کوئٹہ (نیوزڈیسک)سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 اور 25 اگست کی رات کو دہشت گردوں نے بلوچستان میں متعدد جگہوں پر بزدلانہ حملے کیے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اِن حملوں کا مؤثر جواب…

عافیہ صدیقی کی صحت و واپسی کا کیس، بہن بذریعہ ویڈیو لنک پیش

اسلام آباد(نیوزدیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان سماعت کر رہے ہیں۔ مزیدپڑھیں:بظاہر لگتا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں…

دہشتگردوں نے رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھایا: ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ(نیوزڈیسک)ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھایا، 2 سے 3 جگہوں پر حملہ کیا۔ ایک بیان میں شاہد رند نے کہا کہ موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں دہشت گردوں نے کچھ مسافروں کو شناخت کر کے…

آئی ایم ایف کے ایگزیکیٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکیٹو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کے شیڈول میں فی الحال پاکستان کا نام شامل نہیں۔ وزارت خزانہ ستمبر میں 7 ارب…

موسیٰ خیل میں مسافروں کا بہیمانہ قتل، صدر، وزیرِاعظم کا شدید غم و غصہ کا اظہار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 23 مسافروں کے بہیمانہ قتل پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے موسیٰ خیل میں…

قلات: پولیس و لیویز پر فائرنگ، اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق

قلات (نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کے مطابق فائرنگ سے پولیس کا سب انسپکٹر، 4 لیویز اہلکار اور 5 شہری جاں بحق ہوئے…

بانی پی ٹی آئی کی بہن نے عملی سیاست میں قدم رکھ دیا

مردان(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بانی کی بہن علیمہ خان نے عملی سیاست میں قدم رکھ دیا۔ علیمہ خان وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کو بتائے بغیر پشاور اور مردان پہنچ گئیں، جہاں پر انہوں نے جیل کاٹنے والے اور ناراض پارٹی کارکنوں سے…

بولان میں دھماکا، ریلوے پل گر گیا

لاہور(نیوزڈیسک)درۂ بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل پر نامعلوم ملزمان نے دھماکا کیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دوزان میں ریلوے پل گر گیا۔ مزیدپڑھیں:ملک بھر مون سون کا طاقتور سپیل: ہر طرف پانی ہی پانی، مکانات، ہسپتال تباہ…

مولانا طارق جمیل نے محمد یوسف کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)سابق کپتان اور سلیکٹر محمد یوسف فاسٹ فوڈ بزنس سے منسلک ہوگئے۔ معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے ریکارڈ ساز ٹیسٹ کرکٹر کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔ سابق کپتان وقار یونس، سلمان بٹ، وہاب ریاض اور عبدالرزاق بھی تقریب میں شریک…