تاجر دوست اسکیم کسی صورت واپس نہیں ہوگی،چیئرمین ایف بی آر
کراچی(نیوزڈیسک)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہےکہ تاجر دوست اسکیم کسی صورت واپس نہیں ہوگی۔
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے یہ بات کراچی میں تاجروں سے ہونے والی ملاقات میں کہی۔…