نوازشریف نےلندن جانے کا پروگرام مؤخر کردیا، وجہ بھی سامنے آ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے آئینی ترمیم کے پیش نظر اپنا لندن جانے کا پروگرام مؤخر کردیا۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام تھا مگر اب آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد ہی سابق…

ہندو انتہا پسندوں کی مخالفت ، بھارت میں دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی ریلیز روک دی گئی ،دیکھیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی بلاک بسٹر فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارتی سنیما گھروں میں نمائش روک دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپر اسٹار فواد خان اور ماہرہ خان کی بلاک بسٹر فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ آج بھارتی پنجاب کے سنیما گھروں…

ستمبر میں تجارتی خسارے میں اضافہ ،کتنا ؟ جانیں

کراچی(نیوز ڈیسک)ماہ ستمبر میں تجارتی خسارہ 2 فیصد اضافے سے 1.78 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر میں ملکی درآمدات و برآمدات میں 2.2 فیصد کا اضافہ ہوا جب کہ پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 4 فیصداضافےسے 5.4 ارب ڈالر…

چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے ناراضگی کا اظہار،کیوں؟ جانیں

اسلام آباد( نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی ظفر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ آئیں اور ہمیں بےعزت کریں یہ ہم ہرگزبرداشت نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ…

قومی اور صوبائی اسمبلی کے 18 اراکین نااہل قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اور صوبائی اسمبلی کے 18 اراکین کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 11 اور سندھ اسمبلی کے 7 اراکین کو نااہل قرار دینے کا نوٹیفکیشن…

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا تھا، وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا تھا۔…

بابر اعظم نےمستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔بابراعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیاہے۔بابراعظم کا کہنا تھا کہ بطور…

ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد میزائل داغ دیئے

ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد میزائل داغ دیئے، حملے کے بعد اسرائیل میں سائرن بج اٹھے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران سے اسرائیل کی جانب کم از کم 400 میزائل فائر کئے گئے ہیں، میزائلوں کا ہدف دارالحکومت تل ابیب…

ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کی سپرداری کی درخواست کا فیصلہ جاری کر دیاگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے معروف رائٹر، ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر سپرداری کی درخواست کا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کی اپنے سامان کی سپرداری کیس کا فیصلہ جاری کردیا…

جماعت اسلامی کا غزہ کے لئے ملین مارچ کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جماعت اسلامی نے 7 اکتوبر کو ملین مارچ کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے غزہ کے مسلمانوں سےاظہار یکجہتی کے لئے 7 اکتوبر کو ملین مارچ کا اعلان کردیا،اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…