پی ٹی آئی کے قافلے سے پولیس پر آنسو گیس شیل فائر ہوئے، 120 افغانی پکڑے گئے،وفاقی وزیرِ داخلہ

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے قافلے سے پولیس پر آنسو گیس شیل فائر کیے گئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قافلے میں شامل 120 افغان باشندے پکڑے گئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ چیک کر رہے ہیں کہ ان کے…

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل،شیڈول سامنے آ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم ٹیمیں کل 6 اکتوبر کو گروپ اے کا اپنا دوسرا میچ کھیلیں گی، میچ پاکستانی وقت کے…

شمالی وزیرستان،خوارج سے فائرنگ کاتبادلہ ،لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز اور خوارج…

جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات، فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور (نیوز ڈیسک) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 5 مقدمات میں عبوری ضمانت…

معروف اداکارہ چکن گونیا کا شکار ہو کر ہسپتال میں داخل

بھارتی ماڈل اور اداکارہ ماہی وج کو چکن گونیا کی تشخیص کے بعد ممبئی کے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی سے تعلق رکھنے والی 42 سالہ اداکارہ گزشتہ چند روز سے بہتر محسوس نہیں کر رہی تھیں اور انھیں تیز بخار کے ساتھ…

اہم پی ٹی آئی رہنما نے حکومت کو” بڑی آفر "کرا دی

رہنما پاکستان تحریک انصاف زین قریشی نے حکومت کو "بڑی آفر "کرا دی ۔انہوں نےکہا ہے کہ اگر حکومت اپنا بل مؤخر کردیتی ہے 26 ویں آئینی ترمیم کو 23اکتوبر سے آگے لے جانے کا اعلان کردیتی ہے تو میں اپنی پارٹی کے پاس جاکر کہوں گا کہ وہ احتجاج…

وزیر اعظم کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس طلب، کیوں ؟ جانیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے…

اسلام میں مذہب کی جبری تبدیلی حرام ہے،ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی(نیوز ڈیسک)معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مذہب کی جبری تبدیلی سے متعلق ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی مہیش کمار کے سوال کا جواب دےدیا۔گزشتہ روز ڈاکٹر ذاکر نائیک نے گورنر ہاؤس کراچی میں لیکچر دیا تھا جس دوران متحدہ قومی…

ڈپٹی اسپیکر سمیت 4 ارکان اسمبلی عمارت سے کود گئے

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر کی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر سمیت چار ارکان اسمبلی نے حکومتی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی۔ممبئی میں ڈپٹی اسپیکر نرہری زروال کے ساتھ کودنے والوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی…

بانی پی ٹی آئی کی بہنیں گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اسلام آباد کے ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے اور مختلف مقامات پر پولیس اور…