پی ٹی آئی رکنِ قومی اسمبلی نےاپنے ہی وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور پر تنقید کے تیر چلا دئیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے اچانک منظر عام پر آنے کے معاملے پر بالواسطہ تنقید کی ہے۔ جنید اکبر نے کہا کہ صد افسوس، کچھ نہیں کہہ سکتا کہ…

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر غور

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کی زیرصدارت منگل کی دوپہر…

وفاقی حکومت کا راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان ،کیوں ؟جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 14 اکتوبر،منگل 15 اور بدھ 16 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں…

غیر مسلم شخص نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا

کراچی(نیوزڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا خطاب سن کر ایک غیر مسلم شخص کلمہ طیبہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس کراچی کی تقریب میں شریک انشاد یوسف نامی ایک غیر مسلم شخص نے…

نورڈک جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان کی مہوش علی کے نام ،دیکھیں

پاکستانی کھلاڑی مہوش علی نے نورڈک جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔سویڈن میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں مہوش نے فرانس کی سیکنڈ سیڈ کیارا بولینگر کو شکست دیکر فتح کا…

بیرون ملک سفر کرنیوالوں کیلئےخوشخبری ،پی آئی اے نےبڑی رعایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی ایئر لائن (پی آئی اے )نے ٹورنٹو کیلئے ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان سے ٹورنٹو جانے والے مسافروں کیلئے پاکستان ائیر لائنز نے خوشخبری سناتے ہوئے بڑی رعایت کا اعلان کر دیا۔پی آئی اے کے مطابق…

اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی عائد

راولپنڈی میں امن وامان و سکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے…

اسلام آباد ,راولپنڈی میں میٹروبس سروس بحال کر دی گئی یا نہیں ؟ جانیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹروبس سروس جزوی طور پر تاحال بند ہے۔ حکام کے مطابق راولپنڈی میں صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹروبس سروس بحال کردی گئی ہے جب کہ فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ میٹروبس سروس مکمل بند ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…

کراچی: ائیرپورٹ کے قریب دھماکے میں 3 غیر ملکی ہلاک، 17 زخمی،تحقیقات میں اہم انکشافات

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے ائیرپورٹ سگنل کے قریب اتوار کی رات ایک دھماکے میں 3 غیر ملکی ہلاک ہوگئے، جن میں 2 چینی شہری شامل ہیں، جبکہ 17 افراد زخمی ہوئے۔ دھماکا اس وقت ہوا جب ایک قافلہ وہاں سے گزرا، جس کے نتیجے میں گاڑیوں میں آگ لگ…

کراچی،جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکا،کئی گاڑیاں تباہ، متعدد افراد زخمی

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی، ہر طرف دھویں کے بادل پھیل گئے ہیں اور کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکا ہو اہے، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔…