نورڈک جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان کی مہوش علی کے نام ،دیکھیں

پاکستانی کھلاڑی مہوش علی نے نورڈک جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔سویڈن میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں مہوش نے فرانس کی سیکنڈ سیڈ کیارا بولینگر کو شکست دیکر فتح کا…

بیرون ملک سفر کرنیوالوں کیلئےخوشخبری ،پی آئی اے نےبڑی رعایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی ایئر لائن (پی آئی اے )نے ٹورنٹو کیلئے ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان سے ٹورنٹو جانے والے مسافروں کیلئے پاکستان ائیر لائنز نے خوشخبری سناتے ہوئے بڑی رعایت کا اعلان کر دیا۔پی آئی اے کے مطابق…

اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی عائد

راولپنڈی میں امن وامان و سکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اڈیالہ جیل میں ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے…

اسلام آباد ,راولپنڈی میں میٹروبس سروس بحال کر دی گئی یا نہیں ؟ جانیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹروبس سروس جزوی طور پر تاحال بند ہے۔ حکام کے مطابق راولپنڈی میں صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹروبس سروس بحال کردی گئی ہے جب کہ فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ میٹروبس سروس مکمل بند ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…

کراچی: ائیرپورٹ کے قریب دھماکے میں 3 غیر ملکی ہلاک، 17 زخمی،تحقیقات میں اہم انکشافات

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے ائیرپورٹ سگنل کے قریب اتوار کی رات ایک دھماکے میں 3 غیر ملکی ہلاک ہوگئے، جن میں 2 چینی شہری شامل ہیں، جبکہ 17 افراد زخمی ہوئے۔ دھماکا اس وقت ہوا جب ایک قافلہ وہاں سے گزرا، جس کے نتیجے میں گاڑیوں میں آگ لگ…

کراچی،جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکا،کئی گاڑیاں تباہ، متعدد افراد زخمی

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی، ہر طرف دھویں کے بادل پھیل گئے ہیں اور کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکا ہو اہے، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔…

24 گھنٹے سے زائد غائب رہنے کے بعدعلی امین گنڈاپور اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی میں منظر عام پر آگئے

خیبر پختونخوا کے وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور 24 گھنٹے سے زائد منظر عام سے غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے۔گزشتہ روز سے منظر عام سے غائب وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں پہنچے۔ وزیر اعلیٰ…

معروف ڈرامہ ’سی آئی ڈی‘ اچانک کیوں بندکر دیا گیا؟ بڑا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سی آئی ڈی کو بھارت میں کرائم پیٹرول کی طرح غیر معمولی مقبولیت سے ہم کنار ڈراما سیریز ہونے کا اعزاز حاصل تھا۔ سی آئی ڈی کو پاکستان میں بھی لوگ بہت شوق سے دیکھتے تھے۔ 20 سال تک ٹیلی کاسٹ والی اس ڈراما سیریز کو 6…

بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کیا گیا جس میں دہشتگردی سمیت 13 دفعات شامل ہیں۔ ایف…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں علی امین کی گمشدگی سے متعلق قرارداد منظور

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گمشدگی سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ دوران اجلاس صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے وزیراعلیٰ علی امین…