ہریتک روشن اور کترینہ کیف ایک سکرین پر ، مداح جھوم اٹھے
نئی دلی (نیوز ڈیسک)اداکار ہریتک روشن اور کترینہ کیف حال ہی میں ایک نئے اشتہار میں ایک ساتھ نظر آئے۔جمعہ کے روز انسٹاگرام پر دونوں کی ایک پوسٹ شیئر کی گئی۔تصویر میں ہریتک روشن نے کالے رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے اور وہ کترینہ کی طرف دیکھ رہے…