عمران خان، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر 5 روز میں فیصلہ متوقع
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا جس میں کہا گیا کہ نیشنل جوڈیشل پالیسی…