پی ٹی آئی کو جلو پارک گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دیدی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہورکی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلو پارک گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے آج شام 5 بجے تک درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا…

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ،اعدادوشمار جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں حالیہ ہفتے کے دوران معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات نے جاری کردہ ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق، مہنگائی کی شرح میں 0.52 فیصد کی کمی آئی ہے۔سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی…

جسٹس منیب اختر 3 رکنی ججز کمیٹی سے باہر ،دیکھیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے مطابق فیصلہ کرتے ہوئے دوسرے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر کو 3 رکنی ججز کمیٹی سے باہر کردیا۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس…

پنجاب حکومت کاپی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے تحریکِ انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاہور میں ایس او پیز کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، جلسے کی جگہ کے…

جلسے سے روکا گیا تو پوری قوم مینار پاکستان پر احتجاج کرے گی، عمران خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پر پوری قوم احتجاج کرے گی۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں جلسے کی…

شمالی، جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 12 خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 19 ستمبر کو 7…

ڈیفنس ڈے گرلز جونیئر کراٹے چیمپئن شپ: دی ماسٹرز اکیڈمی جیت گئی

اسلام آباد: ڈیفنس ڈے کے موقع پر منعقدہ گرلز جونیئر کراٹے چیمپئن شپ میں دی ماسٹرز اکیڈمی مارشل آرٹس نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ پرویز کراٹے کلب نے دوسری جبکہ چیمپئن کراٹے سکول نے تیسری پوزیشن پر قبضہ جمایا۔ یہ چیمپئن شپ اسلام آباد کراٹے…

نام نہاد بھارتی انتخابات، رائے شماری کا نعم البدل نہیں ہو سکتے، چوہدری لطیف اکبر

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے مقبوضہ ریاست جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی کارروائیوں اور حریت قیادت کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے زیر سایہ ہونے والے انتخابات محض ایک…

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 سے 28 اکتوبر تک ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تین ٹیسٹ میچوں کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کیا ہے۔دوسرے ٹیسٹ میچ کی میزبانی اب…

الیکشن ترمیمی ایکٹ، سپیکر کےخط کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کیجانب سے نئی پارٹی پوزیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن ترمیمی ایکٹ سے متعلق سپیکر کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی۔نئی پارٹی پوزیشن میں پی ٹی آئی کے تمام 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کر دیا گیا، اس سے…