پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ حد سے زیادہ تشہیر سے وہ خود کو اپنی حقیقی پوزیشن سے بلند سمجھنے لگ جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑی بے پناہ صلاحیتوں کے حامل ہیں اور وہی درست کھلاڑی ہیں جو میدان میں…

سپریم کورٹ: مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواست پر سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں بینچ 17 اکتوبر کو سماعت کرےگا۔ جسٹس نعیم افغان اور جسٹس شاہد بلال بینچ میں…

خوشخبری: سعودی عرب نے پاکستانیوں کے لیے سیزنل ورک ویزوں کی مدت میں توسیع کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے پاکستانیوں کے لیے سیزنل ورک ویزوں کے اجراء کی مدت میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، سیزنل ورک ویزے حاصل کرنے والے افراد کو 90 دن تک سعودی عرب میں قیام کی اجازت ہوگی، اور اس…

علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد، اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری کی بیلف رپورٹ عدالت پیش کی گئی جس…

پی ٹی آئی نے15 اکتوبر کو ڈی چوک احتجاج مؤخر کرنے کیلیے کیاشرط رکھی؟ جانیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 اکتوبر کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ڈی چوک پر احتجاج مؤخر کرنے کیلیے حکومت کے سامنے شرط رکھ دی۔سینئر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے…

ابھیشیک کا کس اداکارہ سے غیر ازدواجی تعلق ایشوریا سے دوری کی وجہ بنا؟ بڑا دعویٰ

بالی ووڈ کے سٹار کپل ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کا رشتہ گزشتہ کئی عرصے سے مشکلات سے گزررہا ہے۔ جہاں جوڑی کئی ماہ سے ایک ساتھ نہیں دیکھی گئی وہیں آئے روز نت نئی طلاق کی افواہیں ایشوریا ابھیشیک کو ایک ساتھ دیکھنے کے خواہشمند مداحوں…

ڈنکی لگا کر سپین جانے کی کوشش میں 4 پاکستانی نوجوان جاں بحق،موت کیسے ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

ڈنکی لگا کر سپین جانے والی کشتی میں سوار4 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ابتدائی تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک کا تعلق وزیرآباد سے ہے۔ چاروں نوجوانوں کی اموات دم گھٹنے سے ہوئی۔ کشتی مارطینیہ سے سپین جا رہی تھی۔ حادثے میں جاں…

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے خلاف درج ہونیوالے مقدمے کی تفصیلات منظر عام پر ، دیکھیں

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے خلاف کراچی میں درج ہونیوالے مقدمے کی تفصیلات سامنے آ گئیں تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ شیر پاؤ کالونی کے رہائشی اسد علی نامی شخص کی مدعیت میں ضلع ملیر کے تھانے…

پاکستان کے دو شہردنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے دو شہر شامل ہیں۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے جب کہ دونوں شہروں کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت پایا گیا ہے۔…

خیرپور: پولیو سے بچاؤ کی آگاہی مہم کا انعقاد

خیرپور:روٹریکٹ کلب آف خیرپور یونائیٹڈ نے غنی پبلک ایلیمنٹری سکول کولاب جیئل میں "پولیو سے بچاؤ" کے حوالے سے ایک اہم آگاہی مہم کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام میں کلب کی صدر ماروی سومرو نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے…