سارہ شریف قتل کیس میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

پاکستانی نژاد برطانوی 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کیس میں اہم پیش رفت کے دوران برطانوی عدالت کو بتایا گیا ہے کہ سارہ کے والد عرفان شریف اپنی بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ سارہ شریف کے والد نے فون کال پر…

بنوں میں پولیس لائنز پر حملہ، 4 اہلکار شہید، پانچوں دہشت گرد ہلاک

صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں اقبال شہید پولیس لائنز پر خود کش جیکٹوں سے لیس برقع پوش دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے جبکہ کارروائی میں 5 عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ بکا خیل…

پی ٹی آئی نے احتجاج مؤخر کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل کا احتجاج مؤخر کر دیا۔ذرائع کے مطابق احتجاج مؤخر کرنےکا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اکثریت نےکہا کہ احتجاج کی کال واپس…

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب کا انعقاد ،چینی وزیراعظم کا نیک خواہشات کا…

چینی وزیراعظم لی چیانگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی ترقی کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا۔اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم پاکستان شہبازشریف اور چینی وزیراعظم لی چیانگ نے بھی…

احتجاج کیلئے کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا، علی امین گنڈاپور کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ وہ کل احتجاج کے لیے اسلام آباد ضرور جائیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہم اسلام آباد جارہے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت…

معروف اداکار کے قتل کی سازش ناکام بنادی گئی

بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے مشہور کامیڈین منور فاروقی کے قتل کی کوشش ناکام بنادی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بشنوئی گینگ نے این سی پی کے ایم ایل اے بابا صدیقی کے ساتھ منور فاروقی کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ یہ…

کیا عمران خان سے جیل میں سہولیات واپس لے لی گئیں؟دیکھیں

عمران خان سے متعلق زیر گردش افواہوں پر جیل انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا۔ عمران خان سے تعلق سے متعلق زیر گردش افواہیں بے بنیاد ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل مینول کے تحت تمام سہولیات دستیاب ہیں۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ…

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کو پی سی بی کیجانب سے شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر فخر زمان کوشوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔قومی کرکٹر فخر زمان کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابراعظم کے حق میں سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرنے کی وجہ سے شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔…

پاکستان کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کی نئی کنٹری ڈائریکٹر کی تعیناتی

پاکستان کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی نئی کنٹری ڈائریکٹر کی تعیناتی کردی گئی۔اے ڈی بی کے اعلامیے کے مطابق نئی ڈائریکٹر ژیاؤ چن فان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، خاتون کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے۔ کنٹری ڈائریکٹر نے عہدہ…

جماعت اسلامی نے آئینی ترمیم کو مکمل مسترد کر دیا

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی ممکنہ 26ویں آئینی ترمیم کو مکمل مسترد کرتے ہیں۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے شہری اذیت کا شکار ہیں۔ اور شہر…