اختر مینگل کاآئینی ترامیم کا حصہ بننے سےدو ٹوک انکار

اسلام آباد: سردار اختر مینگل نے آئینی ترامیم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ آئین کوئی خفیہ دستاویز نہیں، ایسی کون سی ایمرجنسی ہے جو راتوں رات خفیہ ترمیم کی ضرورت پڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مولانا…

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 81 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونےکا بھاؤ 772 روپے اضافے سے 2 لاکھ41 ہزار 598…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کیجانب سے اہم ہدایات جاری

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو پریشر نہ لینے کی ہدایت کردی۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق پارٹی رہنماؤں نے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کی، اس دوران عمران خان نے کہا کہ آپ لوگ پریشر نہ لیں۔ذرائع کے…

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا۔ فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے…

کراچی ، ریس لگانے والی 2 گاڑیوں میں خوفناک تصادم

کراچی: شاہراہ فیصل پر کارساز کے مقام پر 2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔پولیس کے مطابق حادثہ کارساز کے مقام پر 3گاڑیوں کے آپس میں ریس لگانے کے سبب پیش آیا۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ واقعے میں گاڑیوں میں سوار افراد محفوظ رہے تاہم حادثے کے…

آئینی ترمیم میں سود کے خاتمے سے متعلق کیا اہم تجویزموجود ،مسودے میں بڑا انکشاف

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے منظور شدہ مسودے میں آرٹیکل 38 میں ترمیم کی تجویز دی گئی ہے۔ مسودے میں آرٹیکل 38 ترمیم تجویز کی گئی ہے جس میں کہا گیاہے کہ جتنا…

عمران خان اور علی امین گنڈا پورکو بہت بڑی خوشخبری مل گئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں ریلیف مل گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ…

خریدنا ہے تو ابھی خریدیں ،سولر پینل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ جانیں

سولر پینل کی قیمتوں میں کمی کے ایک طویل عرصے کے بعد مارکیٹ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی حجم میں کمی کے باعث قیمتیں یا تو مستحکم ہو سکتی ہیں یا آنے والے مہینوں میں بڑھ سکتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند مہینوں میں سولر ماڈیول کی…

گیم شروع ہوچکی، بولیاں لگ رہی ہیں، بکنے اور بکانے والےموجود ،گیٹ نمبر 4 الٹا بھی کھلتا ہے،شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گیم شروع ہوچکی ہے ،بولیاں لگ رہی ہیں ، بکنے اور بکانے والے دونوں موجود ہیں اور دونوں کے درمیان مقابلہ ہے۔سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو…

علی امین گنڈا پور کے گھر کے قریب بم حملہ ،دیکھیں تفصیل

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے فارم ہاؤس کے قریب ایف سی کے قافلے پر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس ذرائع سے کہاہے کہ ڈی آئی خان میں ٹانک روڈ ہتھالہ کے قریب ایف سی کے قافلے پر آئی ای ڈی دھماکا ہوا۔ دھماکا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے…