’آپ لوگوں کا مجھے کوئی فائدہ نہیں‘، عمران خان کی پی ٹی آئی رہنماؤں کی سرزنش

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں اسد قیصر، علی ظفر، حامد رضا اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان شامل تھے۔ قبل ازیں پاکستان تحریک انصاف کا وفد…

تین منٹ سے زیادہ گلے لگانے پر پابندی عائد

ریلوے اسٹیشنز اور ایئر پورٹس پر جب کسی کو رخصت کیا جاتا ہے تو لوگ جذباتی ہو جاتے ہیں۔ ایسے مواقع پر لوگ دیر تک گلے ملتے رہتے ہیں۔ اس صورتِ حال کے تدارک کے لیے اب گلے ملنے کے لیے تین منٹ کی حد مقرر کردی گئی ہے اور لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ…

مخصوص نشستوں کا کیس،8 ججوں کی دوسری وضاحت پر ڈپٹی رجسٹرار سے جواب طلب

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں 8 ججوں کی دوسری وضاحت پر ڈپٹی رجسٹرار مجاہد محمود سے وضاحت طلب کرلی۔ چیف جسٹس نے اسسٹنٹ رجسٹرار شاہد حبیب اور ویب ماسٹر عاصم جاوید سے بھی وضاحت طلب کر لی، چیف جسٹس…

اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ، انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو شکست دیدی

عمان: اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ میں انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو 7 رنز سے شکست دے دی۔ انڈیا اے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 8 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے۔ اس اننگز میں تلک ورما نے 44، پرابھسمرن سنگھ نے 36 اور…

پاکستان کے سابق لیگ اسپنر نے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا

پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ایک بار پھر بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مشتاق احمد نے ڈھاکا میں بنگلادیش ٹیم کوجوائن کیا ہے جہاں وہ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بنگلادیش کے اسپن بولنگ کوچ کی ذمے داری…

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان اور شیخ رشید کیلئے بری خبر آ گئی

جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان پر آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نے 9 مئی کے مقدمات کی…

اختر مینگل کاآئینی ترامیم کا حصہ بننے سےدو ٹوک انکار

اسلام آباد: سردار اختر مینگل نے آئینی ترامیم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ آئین کوئی خفیہ دستاویز نہیں، ایسی کون سی ایمرجنسی ہے جو راتوں رات خفیہ ترمیم کی ضرورت پڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مولانا…

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 81 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونےکا بھاؤ 772 روپے اضافے سے 2 لاکھ41 ہزار 598…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کیجانب سے اہم ہدایات جاری

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو پریشر نہ لینے کی ہدایت کردی۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق پارٹی رہنماؤں نے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کی، اس دوران عمران خان نے کہا کہ آپ لوگ پریشر نہ لیں۔ذرائع کے…

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا۔ فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے…