پاکستان کا ایتھوپیا اور صومالیہ کے درمیان انقرہ اعلامیہ کا خیرمقدم

اسلام آباد - (عامر رفیق بٹ)اسلامی جمہوریہ پاکستان نے پیر کے روز ایتھوپیا اور صومالیہ کے درمیان اختلافات کو حل کرنے کے لیے انقرہ اعلامیہ کا خیرمقدم کیا ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری (افریقہ) سفیر حامد اصغر خان اور ترکی میں…

بچوں کی موجیں،تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا

پشاور: خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سردی میں اضافے کے پیشِ نظر صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر کے تعلیمی…

پی ٹی آئی احتجاج میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی،توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پی ٹی آئی احتجاج میں عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کرلی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہائی کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے احتجاج میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرنے پر تاجر تنظیم کے صدر کی توہینِ…

آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو عبرتناک شکست دیدی

آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 155 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت کے صرف 2 بیٹرز ہی ڈبل فیگرز میں شامل…

پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر انتقال کر گئے

پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ارشد پرویز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق کرکٹر ارشد پرویز کے خاندان اور دوستوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ارشد پرویز نے 1978ء…

بجلی کتنی سستی ہو رہی ہے؟ پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آ گئی

مہنگی بجلی نے ہر پاکستانی کو پریشان کر رکھا ہے تاہم اب صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی سے نے نومبر کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست دائر کر رکھی ہے جس پر…

نئے سال کےآغاز پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ؟جانیں

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کے اثرات کے پیش نظر نئے سال 2025 کے ابتدائی 15 روز میں ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی)، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل (ایل ڈی او) کی قیمتوں میں 4 سے 5 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی ایکس ڈپو کی…

پاکستان انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن کے دورانیے کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا

پتھر کے دور میں خوش آمدید: پاکستان انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن کے دورانیے کے لحاظ سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر آگیا۔ دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق اعداد و شمار جمع کرنے والے ٹاپ 10 وی پی این کے مطابق پاکستان 2024 میں شٹ ڈاؤن کے…

پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو جنوبی افریقہ سے شکست کی اصل وجہ سامنے آ گئی

شان مسعود پھر ٹیم کی غلطیوں کا رونا رونے لگے، جنوبی افریقہ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد کپتان کہتے ہیں کہ ہم بدستور ایک ہی جیسی غلطیاں دہرا رہے ہیں، ہمیں تھوڑی اور محنت سے میچ کو اپنے حق میں فنش کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق…

خلع کیسز دائر کرنے کی تعداد دگنی، تشویشناک اعداد و شمار ،دیکھیں

صرف چار سال میں خلع کے کیسز دائر کرنے کی تعداد دگنا ہوگئی۔ سال 2020 میں کراچی کی فیملی کورٹس میں 5 ہزار 8 سو 45 کیسز دائر ہوئے جبکہ 2024 میں گیارہ ہزار سے تجاوز کر گئی۔اعدادو شمار بتاتے ہیں کہ صرف کراچی میں روزانہ کی بنیاد سے 30 سے…