آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا ؟ این ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ اور اہم ہدایات جاری،دیکھیں
این ڈی ایم اے کے این ای او سی (نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر) نے آئیندہ ہفتے کے دوران موسمی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق صوبہ پنجاب میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جس کے باعث میدانی علاقوں میں دھند اور سموگ میں اضافہ متوقع ہے…