اورنگی ٹاؤن ، نامعلوم ملزمان نے ریسٹورنٹ پر دستی بم پھینک دیا

کراچی میں علاقے اورنگی ٹاؤن کی فرنٹیئر کالونی میں نامعلوم ملزمان نے ریسٹورنٹ پر دستی بم پھینک دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریسٹورنٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ ان کی کسی سے دشمنی نہیں ہے لیکن نامعلوم ملزمان نے ان کے ریسٹورنٹ پر دستی بم پھینک کر…

سابق سینیٹر انتقال کر گئے

سابق سینیٹر الیاس احمد بلور 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون رہنما ثمر ہارون بلور کے مطابق سابق سینیٹر الیاس احمد بلور کا انتقال ہو گیا ہے۔ ثمر بلور نے بتایا ہے کہ الیاس بلور کی نمازِ جنازہ کل دوپہر 2 بجے…

افسوسناک خبر ، 4 سالہ بچہ میٹرو بس کے نیچے آکرجاں بحق، ڈرائیور فرار

راولپنڈی میں لیاقت باغ میٹرو اسٹیشن پر ماں کیساتھ میٹرو بس سے اترتے ہوئے چار سالہ بچے کیساتھ افسوسناک واقعہ پیش آگیا ہے۔ پولیس کے مطابق ماں کے ہمراہ میٹرو بس سے اترتے ہوئے 4 سالہ بچہ ٹریک پر گرنے سے میٹرو بس کے ٹائر کے نیچے آکر کچلا…

عمران خان کی مذاکراتی ٹیم میں کون کون شامل ہے؟ نام سامنے آگئے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کردیا۔ سابق سپیکر قومی اور مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسدقیصر مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ ہونگے،سابق وفاقی وزیر علی محمد خان ،سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی…

پراپیگنڈہ چل رہا ہے،سیاست میں آنے کا شوق نہیں، شوہر کے لیے فکرمند ہوں، بشرٰی بی بی

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشرٰی بی بی نے کہا ہے کہ میری سیاست میں انٹری سے متعلق پراپیگینڈا چل رہا ہے۔ سیاست میں آنے کا شوق نہیں ہے، اپنے شوہر کے لیے فکرمند ہوں۔ ڈی چوک تک پہنچنے کی سب کے پاس ویڈیو ہونی چاہیے۔ جو بھی اِن ہدایات پر عمل…

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات سےمتعلق بڑی خوشخبری سنا دی

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 255 روپے 14 پیسے پر برقرار رہے گی۔ یاد رہے…

24 نومبرکو پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق بشریٰ بی بی کے پارٹی رہنماؤں کو اہم احکامات جاری

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پارٹی مشاورت میں شامل ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی کی ہدایات پارٹی تک پہنچائیں گی، بشریٰ بی بی بتائیں گی کہ بانی پی ٹی آئی کی کیا ہدایات…

سموگ کی صورتحال کے پیش نظر اضافی پابندیاں عائد ،چھٹیاں بھی بڑھ گئیں، نوٹیفکیشن جاری

لاہور - پنجاب حکومت نے صوبے میں سموگ کی صورتحال کے پیش نظر اضافی پابندیاں عائد کرتے ہوئے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل ماحولیات عمران حامد شیخ کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور اور ملتان میں یونیورسٹیاں اور…

پاک فوج کا عمران خان سے مذاکرات سے انکار، برطانوی اخبار کابڑا دعویٰ سامنے آ گیا

برطانوی اخبار گارڈین میں شائع رپورٹ میں کہا ہے کہ پاک فوج نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے مذاکرات سے انکار کردیا اور صاف کہہ دیا کہ بانی پی ٹی آئی سے کسی قسم کی ڈیل نہیں ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے فوج کی…

وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار دے دیا گیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے ”وی پی این“ کااستعمال غیرشرعی قرار دیدیاہے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹرراغب نعیمی کا کہنا ہے حکومت کو شرعی لحاظ سے اختیا ر ہے کہ وہ برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد کرے۔…