بی این پی کے سینیٹر کاآئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سینیٹرز ایوان میں پہنچ گئے۔سینیٹر نسیمہ احسان ایوان میں پہنچ گئیں جبکہ بی این پی مینگل کے سینیٹر قاسم رونجھو بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔
قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان مبینہ منحرف ارکان میں شامل…