26 ویں آئینی ترمیم عدالت میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کردیا گیا، جس میں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر کردی گئی، محمد انس نے وکیل عدنان خان کی…

ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار دے دیاگیا

لاہور: حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار دے دیا۔ پنجاب اسمبلی سے قانونی مسودے کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ قانون کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں ضرورت کے مطابق 30 دن تک دفعہ 144 لگا سکیں گے۔…

خون سفید ہو گئے،بھائیوں میںجائیداد تنازعہ ،دو بھائی جاں بحق اوردوزخمی

سوات اوڈیگرام میں بھائیوں کے درمیان زمین کے تنازع پر فائرنگ کی وجہ سے دو بھائی جاں بحق اوردوزخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ رحیم آباد کی حدود اوڈیگرام میں زمین کے تنازع پر ملزم شکیل نے فائرنگ کرکے…

پی ٹی آئی نے ججز تقریری کمیٹی کے لیے 3 نام فائنل کرلئے

قومی اسمبلی سے بیرسٹر گوہر اور حامد رضا کا نام فائنل کیا گیاہے جبکہ ‏سینیٹ سے بیرسٹر علی ظفر کے نام پر اتفاق ہوا ہے،اس سے قبل پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری پر مشاورت ہوئی جس میں سینیٹ کیلئے ایک نام دیا جائے گا، سینیٹ سے سینیٹر علی…

ایڈیشنل چیف سیکریٹری مشتاق احمد کا نیو سول سیکریٹریٹ کے ترقیاتی کاموں کا معائن،بروقت تکمیل کی ہدایت

گلگت بلتستان(نیوز ڈیسک) ایڈیشنل چیف سیکریٹری ڈویلپمنٹ مشتاق احمد نے نیو سول سیکریٹریٹ کے دوسرے ٹاور کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر سیکریٹری محکمہ ورکس سبطین احمد اور دیگر ذمہ داران نے انہیں جامع بریفنگ دی۔ مشتاق احمد نے کام کی رفتار،…

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا، بل کے تحت وزیراعلیٰ کو پولیس کے عمومی اور خصوصی امور سے متعلق باخبر رکھاجائےگا،گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے پولیس تبادلے کے لیے وزیراعلیٰ کی منظوری لازمی ہوگی۔ اسمبلی…

وفاداریاں بدلنے والوں کو چھوڑیں گے نہیں، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ وفاداریاں بدلنے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ جنہوں نے اپنی وفاداریاں بدلیں ان سے حساب لیں گے، ہم انہیں چھوڑیں گے نہیں، اتنے آرام سے ہضم نہیں ہونے دیں گے۔…

معروف گلوکار کی موت کیسے ہوئی؟ چونکا دینے والے انکشافات

برطانوی گلوکارلیام پین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ان کی موت کی وجہ واضح کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق لیام پین کی موت تیسری منزل سے گرنے کے باعث ہوئی، رپورٹ میں بتایا گیا کہ انہیں اندرونی اور بیرونی…

ن لیگی رکن کی نااہلی کیلئےاسپیکر قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئینی ترمیم میں ووٹ نہ دینے پر مسلم لیگ ن کے رکن عادل بازئی کو نااہل کرنےکے لیے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر عادل بازئی کو…

عمران خان کا ذاتی معالجین تک رسائی کیلئے عدالت سے رجوع

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ذاتی معالجین تک رسائی کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی نے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کے لئے درخواست عدالت میں دائر کر دی، درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چودھری کی وساطت سے…