علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔
علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی ،…