سونے کی قیمت میں یکدم بہت بڑا اضافہ

ملکی اور عالمی منڈیوں میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 84…

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں موسم سے متعلق اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ٹنڈوجام ، حیدرآباد ، شہید بینظیر آباد 42، لسبیلہ چھور اور میر پور خاص میں 41ڈگری سنٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ ہفتہ کے روز موسم کی…

بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق تشوشناک خبر

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے کان میں انفیکشن ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے ان کے کان میں انفیکشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آج بشریٰ بی بی کے مزید ٹیسٹ ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ رہائی کے…

پی ٹی آئی کے ضلعی سیکرٹریٹ پر تالا لگادیاگیا، پولیس تعینات

دربار روڈ پر پی ٹی آئی کے ضلعی سیکرٹریٹ پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کی گئی۔پولیس کے مطابق کارروائی میں ضلعی سیکرٹریٹ کو واگزار کروا کر پولیس نے گیٹ پر تالا لگادیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس جگہ پر پی ٹی آئی رہنماؤں…

ساڑھے 3 سال بعدپاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر ہوم سیریز جیت لی

پاکستان نے انگلینڈ کو راولپنڈی ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر انگلینڈ کے خلاف 9 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیتی جب کہ قومی ٹیم کو ساڑھے 3 سال بعد ہوم سیریز میں کامیابی ملی، پاکستان نے آخری ہوم سیریز 2021 میں جنوبی افریقا کے خلاف جیتی تھی۔…

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، تینوں مسلح…

ن لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق کو پنجاب کابینہ میں شامل کر لیا گیا

مسلم لیگ ن کی ایم پی اے ثانیہ عاشق کو پنجاب کابینہ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ثانیہ عاشق کو معاون خصوصی وزیراعلی برائے اسیپشل ایجوکیشن مقرر کیا گیا ہے،سلمیٰ بٹ کو پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا قلمدان تفویض کیا گیا۔…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا رحمت اسلامک ٹرسٹ سنٹر کی مسجد کا افتتاح،وزیراعظم آزاد کشمیرکا اہم بیان

مظفرآباد (پی این آئی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر، چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ حکومت کا بنیادی مقصد انسانیت کی فلاح و بہبود ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار رحمت اسلامک ٹرسٹ سنٹر کی مسجد کے افتتاح کے موقع پر کیا۔ وزیراعظم…

27 ویں ترمیم نہیں آئے گی بھرپور مزاحمت کریں گے، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم نہیں آئے گی، اگر ایسا ہوا تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اصل ڈرافٹ اور فائنل ہونے والے ڈرافٹ میں فرق تھا، آئینی ترمیم…

فواد چوہدری کے بھائی کو عمرپی ٹی آئی کی لیگل ٹیم سےالگ کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے الگ کردیا۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق فیصل چوہدری کو پی ٹی آئی وکلا کے واٹس ایپ گروپس سے نکال دیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ فیصل چوہدری اور…