عمران خان کب رہا ہوں گے؟اہم رہنما کی پیشگوئی

پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی سے متعلق نئی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سردیوں کے بعد گرمیاں بھی جیل میں گزاریں گے۔ اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے رہنما منظور…

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، کون کون سے کھلاڑی باہر ؟ نام سامنے آ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا۔پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق سابق کپتان بابراعظم، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے میچوں کے لیے ٹیم میں شامل ہیں تاہم انہیں دورہ زمبابوے کے لیے…

کیا ارشد ندیم کو حکومت کی طرف سے اعلان کردہ تمام انعامی رقم ملی؟ خبر آگئی

پیرس اولمپکس میں پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم نے اپنی انعامی رقم کے حوالے سے تفصیلات بتائی ہیں۔ ارشد ندیم کے اس اعزاز کے بعد ان کے لئے نہ صرف حکومتِ پاکستان بلکہ صوبائی حکومتوں سمیت کئی نجی اداروں نے…

محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ

وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان کو پاکستان وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محمد رضوان کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے محمدرضوان کو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈےکا کپتان…

قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ ہو گئے

سابق چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے عہدے سے ریٹائر ہونے کے بعد بیرون ملک روانگی کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے ترکش ایئر لائن کی پرواز TK 711 کے ذریعے استنبول پہنچے۔ اس موقع…

پی ٹی آئی رہنما عہدے سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ زین قریشی نے شو کاز نوٹس ملنے پر عہدے سے استعفی دیا ہے۔ پی ٹی آئی نے چار اراکین قومی اسمبلی کو 26 ویں آئینی ترمیم کی…

لیجنڈ موسیقار اور طبلہ نواز الطاف حسین طافو انتقال کرگئے

معروف موسیقار اور طبلہ نواز الطاف حسین طافو انتقال کرگئے۔ نواز الطاف حسین طافو کی عمر 79 برس تھی اور طویل عرصے سے بیمار تھے۔ طافو خان نے متعدد فلموں کی موسیقی دی اور کئی نامور گلوکاروں کو متعارف کرایا۔ استاد طافو نے ملکہ ترنم…

سنگجانی قیدی وین حملہ کیس، 82 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں سنگجانی کے مقام پر پولیس قیدی وین پر حملہ اور ملزمان کو چھڑوانے کے کیس میں 82 ملزمان کو جج طاہر عباس سپرا کے سامنے پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے…

ساجد خان راولپنڈی اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئے

ساجد خان راولپنڈی اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئے۔ اسپنر کی جوڑی نے انگلینڈ کے خلاف دھوم مچا دی، ساجد خان اور نعمان علی نے دو ٹیسٹ میچز میں 39 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ساجد خان راولپنڈی اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے…

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی۔ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی، رواں ماہ 4 اکتوبر کو…