خام تیل و گیس کی قیمتوں میں کمی ، کتنی کمی آئی؟جانیں

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک گرگئی ہیں اور برطانوی خام تیل برینٹ آئل 73 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی…

پی ٹی آئی کا ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں کمیشن کیلئے پارلیمان سے ارکان نامزد کرنے پراتفاق کیا گیا ہے۔ اجلاس میں کہا گیا کہ…

پی سی بی سے اختلافات، پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفیٰ

پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن بغیر اختیارکےکوچنگ کے حق میں نہیں، تعیناتی کے وقت…

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیاگیا

اسلام آباد: پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے، ان کے خلاف مقدمہ کارسرکار میں مداخلت اوردیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔…

گلگت شاہراہ قراقرم پر مسافر بس کا افسوسناک حادثہ: 3 جاں بحق، 35 زخمی

گلگت — اپر کوہستان کے علاقے شتیال کے قریب شاہراہ قراقرم پر ایک افسوسناک حادثے میں نجی کمپنی کی مسافر بس گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 35 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، یہ مسافر بس سکردو سے…

حکومت کا27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کر لیا ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور ان سے 27 ویں آئینی ترمیم…

ن لیگی ورکرز کو سرکاری اداروں میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

مسلم لیگ (ن) کے مخلص کارکنوں کے لیے اچھی خبر،سینئر ورکرز کو سرکاری اداروں کی کمیٹیوں اور بورڈز آف ڈائریکٹرز میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ن لیگ پنجاب نے اس سلسلے میں تمام ضلعی اور ڈویژنل صدور و جنرل سیکرٹریز کو مراسلہ ارسال…

لاہور،محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے اسموگ کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کر دیا

لاہور: محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے اسموگ کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کے مطابق امرتسر سے چلنے والی سموگ زدہ ہوا کا دبا بڑھ گیا۔ اور 24 گھنٹے کے اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس میں غیر معمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔تحفظ…

محمد رضوان ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنادیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان کا اعلان…

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا،ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

پاکستان تحریک انصاف لاہور کی تنظیم سازی کا معاملہ، پی ٹی آئی کی جانب سے متعلقہ افراد سےپوچھے بغیر نوٹی فکیشن جاری کیے جانے کا ایک اور واقعہ، نئے مقرر ہونے والے نائب صدر لاہور نے عہدہ لینے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک…